نیل بانڈی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ھلائی پارچہ) ایک پودے کا نام جس کے عرق سے کپڑے سے لوہے یا زنگ کے نشان کو صاف کرتے ہیں اس کا عرق تیزابی خاصیت رکھتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ھلائی پارچہ) ایک پودے کا نام جس کے عرق سے کپڑے سے لوہے یا زنگ کے نشان کو صاف کرتے ہیں اس کا عرق تیزابی خاصیت رکھتا ہے۔